Courtesy: ڈیلی پاکستان

عالمی کک باکسنگ مقابلے بینکاک میں جاری ہیںجس میں پاکستان بھارت اور دیگر ممالک حصہ لے رہے ہیں ۔ سندھ پولیس کے کمانڈونے بھارتی کھلاڑی کودھول چٹادی۔ایس ایس یوکمانڈوسعیدکامقابلہ بھارتی جاسوی واسوسے تھا ،خان سعید نے 2 منٹ میں بھارتی کھلاڑی کوہرادیا۔پاکستانی کھلاڑی نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کوبھی مات دےدی۔

نشے سے نجات کیلئےایک دُکھی دل کی پکار “یہ دھواں کھا گیا ، میری روح کو، میرے چین کو ” گلوکار سلطان بلوچ کا سلگتا ہوا نغمہ ، دلگداز آواز، دل کو چھو لینے والی دھن روح کو تڑپا دینے والے بول – ولنگ ویز پروڈکشن