Courtesy: ڈیلی پاکستان

گوگل نے پاکستان میں جلد پے سروس شروع کرنے کاعندیہ دے دیا ہے جس سے پاکستانی پیسے کما سکیں گے۔

نشے سے نجات کیلئےایک دُکھی دل کی پکار “یہ دھواں کھا گیا ، میری روح کو، میرے چین کو ” گلوکار سلطان بلوچ کا سلگتا ہوا نغمہ ، دلگداز آواز، دل کو چھو لینے والی دھن روح کو تڑپا دینے والے بول – ولنگ ویز پروڈکشن

یکنالوجی جائنٹ گوگل کے پاکستان میں موجود نمائندوں نے کراچی میں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران گوگل کے نمائندوں نے انکشاف کیا کہ وہ ملک میں جلد پے سروس کا آغاز کرنا چاہتے ہیں جس کے لیے باقاعدہ تربیتی پروگرام بھی شروع کرنا چاہتے ہیں۔خالد مقبول صدیقی نے گوگل کے نمائندوں کو مکمل تعاون کا یقین دلایا۔