Courtesy: ڈیلی پاکستان

ماضی کی معروف ادا کارہ روحی بانو گم ہوگئی ہیں ، وہ نہ فاﺅنٹین ہاﺅس میں ہیں اور نہ اپنی بہن کے گھر میں ہیں۔ضرور پڑھیں: ایم ڈی پی ٹی وی تقرری کیس میں سپریم کورٹ کے 7.91 کروڑ ادا کرنے کے حکم پر پرویز رشید بھی میدان میں آگئے، دوٹوک اعلان کردیاجیونیوز کے مطابق روحی بانوکو ان کی بہن ایک سال قبل فاﺅنٹین ہاﺅس سے اپنے لے گئی تھیں جس کے بعد ان کا کچھ پتہ نہیں چلا کہ وہ کہاں ہے ؟ گلبر گ میں ان کامکان کھنڈ ر کی صورت پیش کررہاہے جبکہ ان کی بہن کے گھروالوں میں سے بھی کوئی روحی بانو کے بارے میں کچھ بتانے کوتیار نہیں ہے جس کی وجہ سے روحی بانوکا کچھ پتہ نہیں چل رہا ۔

اگر آپ سوچتے ہیں کوئی کمپنی خرد برد اور کرپشن سے پاک ہے تو یہ آپ کا وہم ہے- اگر آپ سمجھتے ہیں کہ فراڈ اور ہیرا پھیری کا کچھ نہیں کیا جا سکتا تو یہ آپ کا وسوسہ ہے" ، ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں دو سنہری روئیے جو کمپنیوں میں کرپشن، خرد برد اور ہیرا پھیری کا خاتمہ کر دیتے ہیں۔

یاد رہے کہ روحی بانوکے اکلوتے بیٹے کو لاہور میں ہی ان کی رہائش گاہ کے قریب قتل کردیا گیا تھا۔ روحی کئی سال گزرجانے کے باوجود اس حادثے کا دکھ نہ بھول سکیں اور اس دکھ کے سبب ہی وہ مسلسل بیمار رہنے لگی تھیں اور ان کی ذہنی حالت بھی خراب ہوگئی تھی جس کی وجہ سے فاﺅنٹین ہاﺅس میں ان کا گاہے بگاہے علاج کیا جاتا تھا ۔