Courtesy: ڈیلی پاکستان

منشیات سے بھرا تھیلا لے کر متحدہ عرب امارات جا پہنچنے والے ایک ایرانی نوجوان نے معصومیت کی بھی انتہا ہی کردی، کہنے لگا میں تو سمجھ رہا تھا اس تھیلے میں مکس ڈرائی فروٹ ہے۔ضرور پڑھیں: ایم ڈی پی ٹی وی تقرری کیس میں سپریم کورٹ کے 7.91 کروڑ ادا کرنے کے حکم پر پرویز رشید بھی میدان میں آگئے، دوٹوک اعلان کردیاگلف نیوز کے مطابق اس نوجوان سے پورے 12کلوگرام چرس برآمد ہوئی ہے۔ راشد ائیرپورٹ پر پہنچنے والے 25 سالہ نوجوان کو ای کسٹم انسپکٹر نے اپنا سامان سکینر مشین میں رکھنے کو کہا تھا۔ کسٹم انسپکٹر نے اُس کے سامان کے معائنے کا فیصلہ کیا اور تب پتہ چلا کہ سامان میں موجود ایک تھیلے میں 12کلوگرام چرس تھی۔

اگر آپ سوچتے ہیں کوئی کمپنی خرد برد اور کرپشن سے پاک ہے تو یہ آپ کا وہم ہے- اگر آپ سمجھتے ہیں کہ فراڈ اور ہیرا پھیری کا کچھ نہیں کیا جا سکتا تو یہ آپ کا وسوسہ ہے" ، ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں دو سنہری روئیے جو کمپنیوں میں کرپشن، خرد برد اور ہیرا پھیری کا خاتمہ کر دیتے ہیں۔

دبئی کی عدالت میں پیش کئے جانے پر اس نوجوان کا کہنا تھا ’’یہ سامان میں ہی اپنے ساتھ لایا ہوں لیکن مجھے معلوم نہیں تھا کہ اس میں منشیات ہیں۔ جس شخص نے یہ تھیلا میرے حوالے کیا اس کا کہنا تھا کہ اس میں مکس ڈرائی فروٹ ہیں۔‘‘ضرور پڑھیں: وسیم اکرم سے پیار میں ناکامی کے بعد بالآخر سشمیتا سین نے بھی شادی کا فیصلہ کرلیا، 42 سالہ اداکارہ کے دولہا کی عمر کتنی ہے؟ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا کیونکہ ۔۔۔مقدمے کی سمات کے دوران عدالت نے حکم دیا کہ ملزم کو وکیل کی سہولت فراہم کی جائے، جبکہ سماعت 28 نومبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔