Courtesy: ایکسپریس

محکمہ خوراک سندھ پر کمرشل بینکوں کا قرض 100 ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔ سندھ سرکار کے محکمہ خوراک پر کمرشل بینکوں کا قرض 100 ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔ قرضوں پر جاری سود کی ادائیگیوں سے صورتحال مزید خراب ہو رہی ہے۔

نشے سے نجات کیلئےایک دُکھی دل کی پکار “یہ دھواں کھا گیا ، میری روح کو، میرے چین کو ” گلوکار سلطان بلوچ کا سلگتا ہوا نغمہ ، دلگداز آواز، دل کو چھو لینے والی دھن روح کو تڑپا دینے والے بول – ولنگ ویز پروڈکشن

محکمہ خوراک کے پاس 17 لاکھ میٹرک ٹن گندم کا ذخیرہ موجود ہے جب کہ رواں سیزن میں گندم خریدنے کے لیے درکار مالی وسائل اور اسٹاک کرنے کی گنجائش ختم ہو رہی ہے۔