Courtesy: اردوپوانٹ

جاپانی کمپنی تھینکو نے حال ہی میں بیٹری سے چلنے والی ڈیوائس متعارف کرائی ہے۔ اس ڈیوائس سے آپ اپنے ہاتھ خراب کیے بغیر برتنوں کو دھو سکیں گے۔
کوراسا واش (Kurasa Wash) نامی اس مشین میں خراب برتن اور پیالیاں دھوئی جا سکتی ہیں اور برتن ہوئے آپ کے ہاتھ بھی خراب نہیں ہونگے۔اس ڈیوائس سے برتن دھونے کے لیے برتن کو ڈیوائس کے نکلے ہوئے ہاتھوں میں پھنسانا پڑتا ہے۔

نشے سے نجات کیلئےایک دُکھی دل کی پکار “یہ دھواں کھا گیا ، میری روح کو، میرے چین کو ” گلوکار سلطان بلوچ کا سلگتا ہوا نغمہ ، دلگداز آواز، دل کو چھو لینے والی دھن روح کو تڑپا دینے والے بول – ولنگ ویز پروڈکشن

اس مشین کا وزن 650 گرام ہے۔ بہتر ڈیزائن کی بدولت اسے کافی دیر تک پکڑے رکھا جا سکتا ہے۔اس ڈیوائس کی بیٹری کو 1 دفعہ چارج کر کے 2 گھنٹے استعمال کیا جا سکتا ہے۔یہ مشین واٹر پروف ہے ، اس کے برتن دھوتے ہوئے ڈیوائسز گیلی ہو جائے تو تب بھی ڈیوائس خراب نہیں ہوگی۔اس ڈیوائس کی قیمت 8800 یوان یا 79 ڈالر ہیں۔