Courtesy: ڈیلی پاکستان

کراچی میں خطرناک بیماری نگلیریاکے باعث ایک اورمریض انتقال کرگیا۔ رواں برس شہرمیں نگلیریاکے باعث مرنیوالوں کی تعداد5ہوگئی ہے۔جیو نیوز کے مطابق کراچی میں خطرناک بیماری نگلیریاکے باعث ایک اورمریض انتقال کرگیا ذرائع کے مطابق ناظم آبادنمبر1کا14سال کانوجوان نجی اسپتال میں چل بسا انتظامیہ نے ابھی تک بیماری کے حوالے سے کوئی حکم جاری نہیں کیا۔ شہر میں گندگی کے ڈھیر موجود ہونے سے بیماری پھیلنے کے خطرناک حد تک بڑھنے کے امکانات موجود ہیں۔ رواں برس شہرمیں نگلیریاکے باعث مرنیوالوں کی تعداد5ہوگئی ہے۔

نشے سے نجات کیلئےایک دُکھی دل کی پکار “یہ دھواں کھا گیا ، میری روح کو، میرے چین کو ” گلوکار سلطان بلوچ کا سلگتا ہوا نغمہ ، دلگداز آواز، دل کو چھو لینے والی دھن روح کو تڑپا دینے والے بول – ولنگ ویز پروڈکشن