Courtesy: ڈیلی پاکستان

فیس بک نے پاکستان الیکشن کمیشن کو آفر دی ہے کہ وہ فیس بک پر اپنا آفیشل پیج بنائے جس پر الیکشن کمیشن نے فیس بک کی آفر قبول کرنے سے انکار کر دیا ۔جیو نیوز کے مطابق فیس بک نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو آفر دی ہے کہ وہ فیس بک پر اپنا آفیشل پیج بنائے جس پر الیکشن کمیشن نے فیس بک کی آفر قبول کرنے سے انکار کر دیا ۔ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ الیکشن سے قبل پیج بنانے کے حوالے سے ابھی تک نہیں سوچا ۔واضح رہے امریکہ کے الیکشن میں روس نے فیس بک کے ذریعے حصہ لیا تھاکیوں کہ فیس بک کا مواد چوری ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔

نشے سے نجات کیلئےایک دُکھی دل کی پکار “یہ دھواں کھا گیا ، میری روح کو، میرے چین کو ” گلوکار سلطان بلوچ کا سلگتا ہوا نغمہ ، دلگداز آواز، دل کو چھو لینے والی دھن روح کو تڑپا دینے والے بول – ولنگ ویز پروڈکشن