Courtesy: اردو پوانٹ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مئی۔2018ء) پنجاب،کےپی اوربلوچستان کےبعض علاقوں میں بجلی کاشٹ ڈاؤن ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب،کےپی اوربلوچستان کےبعض علاقوں میں بجلی کاشٹ ڈاؤن ہو گیا ہے۔بجلی کے اس بڑے شٹ ڈائون کی وجہ تربیلا اور گدو پاور پلانٹس میں فنی خرابی بتائی جا رہی ہے۔ ترجمان کے مطابق نیشنل پاور کنٹرول حکام بجلی کی بحالی میں مصروف ہیں۔

نشے سے نجات کیلئےایک دُکھی دل کی پکار “یہ دھواں کھا گیا ، میری روح کو، میرے چین کو ” گلوکار سلطان بلوچ کا سلگتا ہوا نغمہ ، دلگداز آواز، دل کو چھو لینے والی دھن روح کو تڑپا دینے والے بول – ولنگ ویز پروڈکشن