Courtesy: اردو پوانٹ

قصور۔14 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 اپریل2018ء)طبی ماہرین نے کئی سالوں کی تحقیق کے بعد اس بات کا دعویٰ کیاہے کہ گاجر کا استعمال نہ صرف کینسر کی گٹھلیاں بننے کے عمل کو روکتاہے بلکہ اس کا مسلسل استعمال سرطان کے موذی مرض پرقابوپانے میں بھی ممدومعاون ثابت ہواہے۔ان خیالات کا اظہارفاضل طب الجراحت حکیم میاں لیاقت احمدعلی نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ گاجر کے جوس میں وٹامن اے کا بہت بڑا ذخیرہ موجود ہوتاہے جو نہ صرف پیٹ کے کیڑے کوختم کرنے کے لئے مفیدہوتاہے بلکہ اس کے مسلسل استعمال سے استسقاء کے مرض سے بھی چھٹکارا مل جاتاہے۔

نشے سے نجات کیلئےایک دُکھی دل کی پکار “یہ دھواں کھا گیا ، میری روح کو، میرے چین کو ” گلوکار سلطان بلوچ کا سلگتا ہوا نغمہ ، دلگداز آواز، دل کو چھو لینے والی دھن روح کو تڑپا دینے والے بول – ولنگ ویز پروڈکشن