Courtesy: جاوید چودھری ڈاٹ کام

کار ساز کمپنی ہنڈا موٹر کمپنی لمیٹڈ سرد ماحول میں انجن کے مسئلے کو حل کرنے اور گزشتہ ماہ خریداروں کی طرف سے کمپنی سے کی جانے والی شکایت کی برمار کے ازالے کے لیے چین سے اندازً350000گاڑیاں منگوائی گئی۔واپس منگوائی جانیو الی گاڑیوں میں سی آر ۔وی سپورٹ کار اور سویک کار شامل ہے۔ جن میں 1.5لیڑ ٹربو انجن لگا ہوا ہے۔ یہ بات ڈونگ فنگ موٹر گروپ کمپنی لمیٹڈ کے ساتھ ہنڈا کے مشترکہ منصوبے نے ایک بیان میں بتائی

نشے سے نجات کیلئےایک دُکھی دل کی پکار “یہ دھواں کھا گیا ، میری روح کو، میرے چین کو ” گلوکار سلطان بلوچ کا سلگتا ہوا نغمہ ، دلگداز آواز، دل کو چھو لینے والی دھن روح کو تڑپا دینے والے بول – ولنگ ویز پروڈکشن