Courtesy: جاوید چودھری ڈاٹ کام

سرچ انجن گوگل نے اپنی نیوز فیڈ کیلئے سنیپ چیٹ اور انسٹا گرام کی طرز کی ایپ تیار کی ہے جوکہ خبروں کو ایک نئے انداز سے صارفین تک پہنچائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سرچ انجن گوگل نےاپنی خبروں کو صارفین تک پہنچانے کیلئے سنیپ چیٹ اور انسٹا گرام کی طرز پر ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ۔ گوگل اپنی خبروں کو اس نئی ایپ کے ذریعے عوام تک پہنچائے گا ، عہدیداران کے مطابق گوگل کی اس سروس سے صارفین زیادہ لطف اندوز ہوں

نشے سے نجات کیلئےایک دُکھی دل کی پکار “یہ دھواں کھا گیا ، میری روح کو، میرے چین کو ” گلوکار سلطان بلوچ کا سلگتا ہوا نغمہ ، دلگداز آواز، دل کو چھو لینے والی دھن روح کو تڑپا دینے والے بول – ولنگ ویز پروڈکشن