Courtesy: ڈیلی پاکستان

کویت کے ریستوران کے مالکان اپنے ضرورت کے 25ملازمین کے لئے ویزے مفت جاری کرواسکتے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق مقامی شہریوں کو بھرتی کرنے کی شرائط پوری کرنے کے بعد انہیں مزید 50فیصد ملازمینکے ویزے جاری کروانے کے لئے 250درہم فی ویزہ دینا ہوگا۔کویتی انسانی وسائل اتھارٹی نے اعلامیہ میں کہا کہ بیرون ملک سے ملازمین درآمد کرنے والے ریستوران کو شرائط مکمل کرنی ہوگی۔ ریستوران کے پاس نافذ العمل لائسنس ہونا

نشے سے نجات کیلئےایک دُکھی دل کی پکار “یہ دھواں کھا گیا ، میری روح کو، میرے چین کو ” گلوکار سلطان بلوچ کا سلگتا ہوا نغمہ ، دلگداز آواز، دل کو چھو لینے والی دھن روح کو تڑپا دینے والے بول – ولنگ ویز پروڈکشن