Courtesy: جاوید چودھری ڈاٹ کام

دنیا کا سب سے بڑا اور چھوٹا کیوب پزل بنانے والے برطانوی پزل میکر ٹونی فشر نے موم بتی سے بنا نیا “کینڈل روبکس کیوب متعارف ” کروا دیاہے ۔کیوب کو حل کرنے کے لیے پہلے اس پر لگی موم بتیوں کو جلانا پڑتا ہے جس کے بعد اس حل کرنا ہوتا ہے ۔ جلتی موم بتیوں سے کیوب کو حل کر نا واقعی مشکل ہے لیکن اس نے یہ کر دکھایا

نشے سے نجات کیلئےایک دُکھی دل کی پکار “یہ دھواں کھا گیا ، میری روح کو، میرے چین کو ” گلوکار سلطان بلوچ کا سلگتا ہوا نغمہ ، دلگداز آواز، دل کو چھو لینے والی دھن روح کو تڑپا دینے والے بول – ولنگ ویز پروڈکشن