Courtesy: اردو پوانٹ

دوسری متعارف کرائی گئی فلیش ڈرائیو SanDisk Ultra Fit USB 3.1فلیش ڈرائیو ہے سان ڈسک نے اس سال کنزیومر الیکٹرونکس شو میں دو نئی فلیش ڈرائیو متعارف کرائی ہیں۔ ان میں سے ایک 1 ٹیرا بائٹ کی یوایس بی ٹائپ سی ڈرائیو ہے۔ یہ اپنی قسم کی دنیا کی سب سے چھوٹی یو ایس بی ڈرائیو ہے۔ بدقسمتی سے اس ڈرائیو کے بارے میں اس کے چھوٹے سائز اور زیادہ گنجائش کے علاوہ دیگر معلومات سامنے نہیں آئیں۔

نشے سے نجات کیلئےایک دُکھی دل کی پکار “یہ دھواں کھا گیا ، میری روح کو، میرے چین کو ” گلوکار سلطان بلوچ کا سلگتا ہوا نغمہ ، دلگداز آواز، دل کو چھو لینے والی دھن روح کو تڑپا دینے والے بول – ولنگ ویز پروڈکشن

دوسری متعارف کرائی گئی فلیش ڈرائیو SanDisk Ultra Fit USB 3.1فلیش ڈرائیو ہے ، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ 256 جی بی کی سب سے چھوٹی فلیش ڈرائیو ہے۔ اس کا فارم فیکٹر وہی ہے جو دوسری SanDisk Ultra Fit ڈرائیوز کا ہے۔یعنی اس کا سائر یو ایس بی پورٹ سے ذرا سا ہی بڑا ہے۔یہ USB 3.1 Gen 1ڈرائیو ہے، جس کی read سپیڈ 130 میگا بائٹس فی سیکنڈ تک ہے۔ اس ماڈل کی قمت 149.99 ڈالر ہے۔