Courtesy: ایکسپریس

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلوی کپتان اساسمتھ کو انگلش شائقین کی فقرے بازی کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کو انگلش شائقین پر مشتمل بارمی آرمی کی فقرے بازی کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

اگر آپ سوچتے ہیں کوئی کمپنی خرد برد اور کرپشن سے پاک ہے تو یہ آپ کا وہم ہے- اگر آپ سمجھتے ہیں کہ فراڈ اور ہیرا پھیری کا کچھ نہیں کیا جا سکتا تو یہ آپ کا وسوسہ ہے" ، ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں دو سنہری روئیے جو کمپنیوں میں کرپشن، خرد برد اور ہیرا پھیری کا خاتمہ کر دیتے ہیں۔

فیلڈنگ کے دوران اسٹینڈز سے ان کا مسلسل مذاق اڑایا جاتا رہا، خاص طور پر ان کی جانب سے لیے جانے والے ریویو ضائع ہونے پر خوب فقرے کسے گئے۔ واضح رہے کہ اسٹیون اسمتھ نے میچ کے دوران 3 بالز پر اپنی ٹیم کے دونوں ریویوز ضائع کردیے تھے۔