Courtesy: ایکسپریس

ائیرپورٹ پر کسٹم اہلکاروں نے دبئی سے ایک کلو سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرتعینات کسٹم اہلکاروں نے دبئی سے ایک کلو گرام سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے طاہرعلی نامی مسافر کو گرفتار کرلیا۔

اگر آپ سوچتے ہیں کوئی کمپنی خرد برد اور کرپشن سے پاک ہے تو یہ آپ کا وہم ہے- اگر آپ سمجھتے ہیں کہ فراڈ اور ہیرا پھیری کا کچھ نہیں کیا جا سکتا تو یہ آپ کا وسوسہ ہے" ، ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں دو سنہری روئیے جو کمپنیوں میں کرپشن، خرد برد اور ہیرا پھیری کا خاتمہ کر دیتے ہیں۔

کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ برآمد کیے گئے سونے کی قیمت 55 لاکھ روپے ہے، ملزم طاہرعلی نے سونا اپنے جوتوں میں چھپا رکھا تھا اور اس کا تعلق صوابی سے ہے، ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔