Courtesy: ایکسپریس

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2ڈالر کے اضافے سے 1276ڈالرکی سطح پرپہنچ گئی۔ میں فی اونس سونے کی قیمت2ڈالر کے اضافے سے 1276ڈالرکی سطح پرپہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کوپرائس ایڈجسٹمنٹ کے باعث فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 50 اور 43 روپے کی کمی.

اگر آپ سوچتے ہیں کوئی کمپنی خرد برد اور کرپشن سے پاک ہے تو یہ آپ کا وہم ہے- اگر آپ سمجھتے ہیں کہ فراڈ اور ہیرا پھیری کا کچھ نہیں کیا جا سکتا تو یہ آپ کا وسوسہ ہے" ، ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں دو سنہری روئیے جو کمپنیوں میں کرپشن، خرد برد اور ہیرا پھیری کا خاتمہ کر دیتے ہیں۔

ہوئی جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 53 ہزار 850 اور دس گرام 46 ہزار 157 روپے ہوگئی تاہم چاندی کی تولہ قیمت790 اور دس گرام 677 روپے 14پیسے پرمستحکم رہی۔