کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ایک نئی ائر لائن رواں ہفتے پروازیں شروع کرے گی جس کے لیے کمپنی کی جانب سے سی اے اے کو درخواست دیدی گئی ہے ، سیال ائر کو رواں ہفتے آپریٹنگ لائسنس جاری کئےجانے کا امکان ہے ۔ یہ کمپنی چار طیاروں کے ساتھ فلائٹ آپریشن شروع کرے گی ۔ سیال ائیر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ملکیت ہے ۔ سیالکوٹ میں ملک کا پہلا نجی ائر پورٹ بھی سیالکوٹ چیمبر آف کامرس نے ہی قائم کیا ہے

“میں نے تجربے سے سیکھا ہے کہ مجھے زندگی میں کسی ایکسکیوز کے پیچھے نہیں چھپنا” طٰہ صداقت Ceo ولنگ ویز “مجھے یقین ہے کہ زندگی میں آخرکار آپ وہ کر گزرتے ہیں جوآپ کرنا چاہتے ہیں”

Posted by Willing Ways on Tuesday, October 3, 2017

Courtesy: جاوید چودھری ڈاٹ کام