لاہور ( آن لائن ) پاکستان میں کرکٹ کی بحالی پر پورے ملک میں جشن کا سماں ہے جو لوگ سٹیڈیم نہیں جا سکے وہ گھر بیٹھے پورے اہتمام کے ساتھ میچ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور اس وقت بابر اعظم ورلڈ الیون کے چھکے چھڑانے میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 9سال کے بعدقذافی سٹیڈیم پھر سے آباد ہو گیاہے ،پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان پہلا میچ جاری ہے جس میں پاکستانی بلے باز بابراعظم نے 11ویں اوور میں عمران طاہر کو چھکا مار کر تاریخ بنا دی۔عمران طاہر کادراصل تعلق لاہور سے ہی ہے لیکن وہ جنوبی افریقہ کی جانب سے کرکٹ کھیلتے ہیں۔

“میں نے تجربے سے سیکھا ہے کہ مجھے زندگی میں کسی ایکسکیوز کے پیچھے نہیں چھپنا” طٰہ صداقت Ceo ولنگ ویز “مجھے یقین ہے کہ زندگی میں آخرکار آپ وہ کر گزرتے ہیں جوآپ کرنا چاہتے ہیں”

Posted by Willing Ways on Tuesday, October 3, 2017

Courtesy: جاوید چودھری ڈاٹ کام